پاکستان میں آم کازیر کاشت رقبہ 1 لاکھ 75 ہزار308 ایکڑجبکہ پنجاب میں 1لاکھ14ہزار432 ایکڑہے، ترجمان مینگو ریسرچ انسٹیٹیوٹ
جمعہ 17 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں اور درجہ حرارت بڑھنے کے باعث اس بار پیداوار میں آم کی پیداوارمیں کچھ کمی کا خدشہ ہے اسلئے آم کے باغبان باغات میں نمی زیادہ کرنے کیلئے روٹاویٹر، ہل وغیرہ بالکل نہ چلائیں اور وقفہ آبپاشی کم یعنی 10سی12 دن رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ آم کے چھوٹے پودوں کو ہفتہ وار آبپاشی کا شیڈول رکھیں اور چونکہ خشک سالی کی وجہ سے آم کے باغات میں تھرپس اور مائٹس کے حملہ کا امکان زیادہ ہو جاتا ہے لہٰذا تھرپس یا مائٹس کے حملہ کی صورت میں باغبان مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے سپرے کریں۔اس کے علاوہ باغبان موسم گرما میں گھاس اور پودوں کی کٹائی سے گریز کریں جس کے ساتھ ساتھ پودوں میں قوت مدافعت بڑھانے کیلئے حل پذیر پوٹاش کا1 تا2 فیصد سپرے بھی کیا جا ئے۔جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ٹی او فیصل آباد نے 174 ٹریفک اسسٹنٹ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کینسل کرنے کیلئے سی پی او خط لکھ دیا
ی*پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کا کمال، جعلی امریکی ڈالربھی مارکیٹ آگئے
معروف شاعرداغ دہلوی کی سالگرہ کل منائی جائے گی
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
پاکستان کودنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’یوم تکبیر‘‘ 28مئی کو منایا جائے ..
دنیا بھر میں تمباکو نوشی کیخلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائیگا
پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
جڑانوالہ میں مدرسے کے طالبعلم پر قاری کا تشدد، وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا
ایف آئی اے کی عدالت نے فیسکو کے ایس ڈی او او ر میٹر انسپکٹر کی ضمانت خارج کر دی
لاہور سکندرز اور پشاور لائنز پاکستان ویل چیئر چیمپئنز لیگ 2024کیفائنل میں پہنچ گئے
فیسکوریجن کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟
-
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی کی منظوری دیدی
-
ملکی آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ‘حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں.حافظ نعیم الرحمان
-
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مینارٹیز سے ججز آنے چاہیں. اعظم نذیر تارڑ
-
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے. ڈاکٹر مصدق ملک
-
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ڈار
-
پی ٹی آئی 4 سال اقتدار میں رہی، حمودالرحمان کمیشن کی کیوں میڈیا پر تشہیر نہیں کی؟
-
حمودالرحمان کمیشن ویڈیو میں ادارے کو ٹارگٹ نہیں کیا گیا
-
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث گزشتہ ماہ جنگلات میں آگ لگنے سے تقریبا 200 ایکڑ رقبہ متاثر ہوا
-
جعلی فارم 47 کی حکومت کا بڑی سیاسی جماعت کو مذاکرات کی دعوت دینا مضحکہ خیز ہے
-
وزٹ ویزا پر سعودی عرب آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، ایسے سیاح 15ذیقعدہ سے 15 ذی الحجہ تک حرم میں داخل نہ ہوں، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی سڑک پر موٹربائیک سواروں سے لین کی پابندی کرانے کی ہدایت