اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

جمعہ 20 اکتوبر 2023 18:06

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2023ء) نامور اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں جہاں انہوںنے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

(جاری ہے)

اداکارہ اپنے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں