ریسکیو1122 نے دریائے چناب بھکر روڈ کے پرسرچ آپریشن کے ذریعے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی
جمعرات 17 اگست 2017 00:30
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین کے مطابق گزشتہ روز دریائے چناب میں بھکر روڈ کے قریب نہاتے ہوئے چک نمبر256کے رہائشی سترہ سالہ فیصل حیات کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیوایمرجنسی ٹیم اور غوطہ خور فوری طور پر موقع پر پہنچے جہاں کئی گھنٹوں پر محیط سرچ آپریشن کے بعد مذکورہ نوجوان کی لاش تلاش کرکے مقامی پولیس کی وساطت سے ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
انہوںنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دریا کے پانی میں کسی طور پر بھی نہانے کی غرض سے بھی داخل نہ ہوں کیونکہ اس سے انکی جان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے مزید بتایا کہ این ٹی سی ٹیلیفون لائن کی خرابی دور ہونے سے ایمرجنسی نمبرز1122موثر طور پر کام کرنا شروع کر چکے ہیں۔جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ ،ہسپتال میں جاری کاموں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی زیر صدارت انسداد سموگ کی سرگرمیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرجھنگ نے تحصیل احمد پور سیال کے اراضی ریکارڈ سینٹر میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مختلف نوعیت ..
ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ٹراما سینٹر کا اچانک وزٹ کیا
ظ* فیصل آباد،جھنگ روڑ پر جگہ جگہ بنے یو ٹرن حادثات میں اضافہ کا سبب بننے لگے
ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیرنے مختلف امتحانی مرکز کا دورہ کیا
کلمہ چوک سے ملحقہ فاریسٹ پارک کی بحالی پر اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنرجھنگ
محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے سیمینار برائے بحالی کپاس مہم کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا