ممبر صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف دائرانتخابی عذرداریوں کی سماعت 23 مئی تک ملتوی
جمعرات 14 مئی 2015 21:07
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) الیکشن ٹربیونل فیصل آبادو سرگودھا ڈویژنز کے جج جاوید رشید محبوبی نے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 78شہری نشست جھنگII راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف دائرانتخابی عذرداریوں کی سماعت 23 مئی بروز ہفتہ تک ملتوی کردی ہے جبکہ اس موقع پر وکلاء حتمی دلائل دیں گے اور فائنل بحث بھی ہو گی ۔عدالتی ذرائع نے بتایاکہ مولانا محمد احمدلدھیانوی بنام راشدہ یعقوب شیخ وغیرہ کی دائر کردہ الیکشن پٹیشن نمبر 119/2013 ، شیخ دانیال اقبال کی راشدہ یعقوب شیخ وغیرہ کے خلاف دائر الیکشن پٹیشن نمبر 391/2013 ، محمد سعید اختر کی راشدہ یعقوب شیخ وغیرہ کے خلاف دائر الیکشن پٹیشن نمبر 208/2013 اور طارق اسلم کی راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف دائر درخواست زیر دفعہ 76-A کے تحت سماعت کیلئے اب ہفتہ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ ،ہسپتال میں جاری کاموں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی زیر صدارت انسداد سموگ کی سرگرمیوں کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنرجھنگ نے تحصیل احمد پور سیال کے اراضی ریکارڈ سینٹر میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مختلف نوعیت ..
ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ٹراما سینٹر کا اچانک وزٹ کیا
ظ* فیصل آباد،جھنگ روڑ پر جگہ جگہ بنے یو ٹرن حادثات میں اضافہ کا سبب بننے لگے
ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیرنے مختلف امتحانی مرکز کا دورہ کیا
کلمہ چوک سے ملحقہ فاریسٹ پارک کی بحالی پر اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنرجھنگ
محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے سیمینار برائے بحالی کپاس مہم کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا