ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 13 مئی 2024 18:21

ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2024ء) ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ ، تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے ضلع جہلم میں نویں جماعت کے امتحانی مرکز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کا دورہ کیا جہاں انہوں نے منعقد کئے جانے والے امتحانات اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا ، ڈی سی جہلم نے امتحانی عملہ سے معلومات حاصل کیں اور طالبات سے امتحانی مرکز بارے پوچھا ، انہوں نے ہدایت کی کہ امتحانات کو مکمل طور پر صاف و شفاف انداز سے منعقد کیا جائے۔

(جاری ہے)

گرمی کے موسم میں پنکھوں اور ٹھنڈے پانی کی سہولت پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں