ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 13 مئی 2024 18:28

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2024ء) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد، ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04 موٹرسائیکلز برآمد کر لی گئیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کے اثاثہ جات کی حفاظت یقینی بنائی جا رہی ہے، موٹر سائیکل چوری کے انسداد کے لئے تمام ممکنہ اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں