شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے پر شراب نوش گرفتار مقدمہ درج

منگل 22 اکتوبر 2019 23:00

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) :کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر جہلم پولیس کے نرغے میں تفصیلات کے مطابق محمد طفیل اے ایس آئی نے بذریعہ 15کال موصول کہ ایک شخص نشہ کی حالت میں پنڈرتوال روڈ پر غل غپاڑہ کر رہا ہے جس کا نام و پتہ بعد ا ز دریافت ضیغم عباس ولد غلام حیدرمعلوم ہوا بعداز نتیجہ ڈاکٹری ملزم پر 11آرٹیکل کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں