ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 29 فروری 2020 17:14

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ۔ عاطف یونس ٹی ایس آئی تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزمان 1۔ محمد علی ولد محمد اشرف سکنہ مشین محلہ نمبر 1جہلم سے 15عدد پتنگیں .2۔ عاصم خان ولد دلاور حسین سکنہ کولپور جہلم سے 10عدد پتنگیں اور 3۔

محمد فیضان ولد صوفی ندیم سکنہ محلہ پرانہ جہلم سے 20عدد پتنگیں بر آمد کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ ۔ محمد ساجداے ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔جہانزیب خان ولد محمد نصیر خان 2۔ بلال ولد یاسین سکنائے محلہ سلیمان پارس جہلم سے 50عدد پتنگیں اور 2عدد کیمیکل ڈوریں بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

۔ محمد ارشاد اے ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔

ملک عظیم ولد محمد افضل سکنہ کالا دیو جہلم سے 20عدد پتنگیں اور 2۔ محمد خوشنود ولد رحمت علی سکنہ بوڑا پنڈی تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 10عدد پتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے ۔ ۔ساجد محمود SIتھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزمان1۔ شعبان طارق ولد مرزا طارق محمود سکنہ شمالی محلہ کے قبضہ سے 1عدد پتنگ اور 1عدد کیمیکل ڈور اور 2۔

عمیر علی ولد علی محمد سکنہ مین بازار جہلم سے 15عدد پتنگیں اور 1عدد کیمیکل ڈور بر آمد کر کے ایگ ایگ مقدمات درج کر لیے ۔ ۔ محمد معروف اے ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزمان 1۔ ذوالقرنین اعظم ولد محمد اعظم سکنہ محلہ نیماں آباد سرائے عالمیگر ضلع گجرات سے 15عد د پتنگیں ،2۔ اسامہ فرحت ولد فرحت اقبال سکنہ چھی گجراں تحصیل دینہ سے 15عدد پتنگیں بر آمد کر لے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

۔ عمران حسین T/ASIانچارج پولیس چوکی کینٹ نے دوران گشت ملزم شہروز شبیر ولد شبیر حسین سکنہ مشین محلہ نمبر 2جہلم سے 100عدد پتنگیں اور 2عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ۔محمد طفیل اے ایس آئی تھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزمان ثقلین مشتاق ولد مشتاق حسین سکنہ سکندر ٹاؤن جہلم سے 18عدد پتنگیں اور 1عد د کیمیکل ڈور اور 2۔ اسماعیل ولد عبد الہادی سکنہ نئی آبادی کھرالہ جہلم سے 14عدد پتنگیں اور 1عدد کیمیکل ڈور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

۔ صداقت علی ٹی اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم ہمایوں ولدملک جمیل احمد سکنہ بورڈنگ محلہ سے 10عد د پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔عبدالرحمن ایس آئی انچارج پولیس چوکی دھریالہ جالپ نے دوران گشت ملزم امانت علی ولد خادم حسین سکنہ محلہ کھوٹھیاں اعظم پور سے120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔ محمد اشرف SI تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم نزاکت علی ولد غلام حسین سکنہ گوجر خان ضلع راولپنڈی سے10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں