جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈان جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

منگل 14 مئی 2024 22:26

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) جہلم پولیس نے شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون جاری کرتے ہوئی2ملزمان کوگرفتارکرکے شراب برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم سی20لیٹر شراب برآمد، سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم افضل یعقوب کو گرفتار کر لیا، ملزم سی10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہاکہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں