جہلم ،انتظامی بنیادوں پر ضلع کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے
منگل 21 مئی 2024 23:41
(جاری ہے)
سب انسپکٹر عثمان تصدق ایس ایچ او تھانہ للہ تعینات، سب انسپکٹر محمد عمران ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ تعینات، سب انسپکٹر فرخ شبیر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف جبکہ سب انسپکٹر صداقت علی کو مستقل بطور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی تعینات کر دیا گیاہے۔
ڈی پی او جہلم نے تمام افسران کو اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری بھی کر دئیے۔ ڈی پی او نے کہاکہ انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلہ جات کا مقصدعوام الناس کے وسیع تر مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر پبلک سروس ڈیلیوری یقینی بنانا ہے۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،11سالہ لڑکے کیساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنیوالی2ملزمان گرفتار
نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو پنجاب بھر میں مانیٹر کیا جارہا ہے تاکہ روز مرہ کی اشیا کی قیمتوں ..
ڈپٹی کمشنر جہلم نے منگلا روڈ پر نئے تعمیر ہونے پل کا افتتاح کر دیا
ڈپٹی کمشنر جہلم اور ایم این اے بلال اظہر کیانی کا سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن منگلا کینٹ اور بین الصوبائی ..
اشیائے خورد و نوش تمام تاجر حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کریں ،ڈی سی جہلم
جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ ..
ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد
ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان ..
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 11 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر ..
نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، نقشوں کے مطابق تعمیرات نہ ہونے ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے
-
سائفر کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کیا جائے
-
سائفرکیس کا فیصلہ انتہائی خوش آئند اور حق سچ کی فتح ہے
-
نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، نقشوں کے مطابق تعمیرات نہ ہونے سے شہر میں مسائل کا انبار کھڑا ہوتا جا رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر جہلم
-
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو پنجاب بھر میں مانیٹر کیا جارہا ہے تاکہ روز مرہ کی اشیا ء کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھاجاسکے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل
-
مواصلات کا نظام بہتر بنانے کیلئے پنجاب حکومت بھر پور کام کررہی ہے ضلع بھر کی سڑکوں ،پلوں کی حالت بہتر بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم نے منگلا روڈ پر نئے تعمیر ہونے پل کا افتتاح کر دیا
-
ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی جہلم ایم این اے بلال اظہر کیانی کا سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن منگلا کینٹ اور بین الصوبائی پکٹ منگلا پل کا دورہ
-
اشیائے خورد و نوش تمام تاجر حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت کریں جبکہ فراہم کی گئی ریٹ لسٹس نمایاں جگہ پر آویزاں کریں تاکہ خریداروں کو مقرر کردہ نرخوں کا علم ہو سکے، ڈی سی جہلم
-
عمران خان کے خلاف تمام مقدّمات ردّی کی ٹوکری کا رزق بن جائیں گے، پی ٹی آئی
-
ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا، بیرسٹر گوہر کا سائفر کیس کے فیصلے پر تبصرہ