کہو ٹہ: شہر میں اند ھیر نگر ی چو پٹ را ج ، لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م

منگل 30 اپریل 2019 22:21

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2019ء)کہو ٹہ شہر میں اند ھیر نگر ی چو پٹ را ج ، لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م ، نمبر 2اشیا ء کی بھر ما ر ، ہر دو کا ندا ر نے مصنو عی مہنگا ئی کر رکھی ہے ، چیک اینڈ بیلنس کا کو ئی نظا م نہیں ،انتظا میہ کو با ر با ر شکا یا ت اخبا ری اشیا عت کے با وجو د کو ئی اثر نہ ہو ا ، عا م آدمی فا قہ کشی پر مجبو ر ہو گیا ، سبز ی فرو ٹ ، چکن ، گو شت اور دیگر اشیا ء خو رد نو ش کے نر خ میں کئی گنا اضا فہ کر دیا گیا ، بچو ں کے کھا نے پینے کی اشیا ء غیر معیا ری سر عا م فرو خت ہو رہی ہیں ، سکو ل کے بچے گٹکا سپا ری کا نشہ کر نے لگے ہو ٹلو ں پر مضر صحت کھا نے بیکر ز سو یٹ کے کا ر خا نو ں خطر نا ک حشرا ت کا قبضہ گند گی کے انبا ر لگے ہیں ہر طر ف لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م ہے انتظا میہ کے نو ٹس میں لا نے کے با وجو د آج تک با زا ر میں کسی نے ایکشن نہ لیا عوا م مضر صحت کھا نے سے بیما ر پڑ گئے ہر طر ف من ما نے ریٹ وصو ل کیئے جا رہے ہیں عوا م کے اعترا ض پر دو کا ندا ر بد تمیز ی کر تے ہیں عوا می شکا یا ت اور اخبا ری اشیا عت کے با وجو د انتظامیہ کے کا ن سے جو ں تک نہیں رہنگی عوا می حلقو ں نے وز یر اعلی پنجا ب ، ڈی سی ائو را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں