صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جمعرات 9 مئی 2024 20:55

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جمعرات کو کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماں مرکز میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 اور زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 23 کلو میٹر جنوب میں تھا تاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں