میزان بینک اور پیرانی گروپ آف کمپنیز کے درمیان معاہدہ
پیر 9 اپریل 2018 20:01
(جاری ہے)
اس موقع پرمیزان بینک کے گروپ ہیڈ کنزیومر فنانس ارشد مجید نے کہاکہ پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہورہا ہے، میزان بینک اور پیرانی گروپ کا اشتراک دونوں کمپنیوں کیلئے سود مند ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ اس معاہدے سے مارکیٹ کی ضرورت پوراہونے کے ساتھ ساتھ انڈسٹری کو بھی فائدہ ہوگا۔ پیرانی گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر نوید عثمان پیرانی نے کہاکہ مارکیٹ میں پاکستانی برانڈ بائیکس کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے، میزان بینک کے ساتھ معاہدے سے ان صارفین کو فائدہ ہوگا جن کیلئے یکمشت ادائیگی مشکل تھی، میزان بینک کے ساتھ معاہدے کے بعد اب صارفین آسان قسطوں میں نئی بائیک خرید سکیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیر صدارت اجلاس ،ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے ..
سہراب گوٹھ ، قتل و ڈکیتی میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
آئی جی سندھ سے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران پر مشتمل وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ ..
نیو یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفدکا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اپنی تاریخ کو محفوظ بناکر آنے والی نسلوں کےلئے تحقیقی رسائی آسان بنائیں گے، ید ذوالفقار علی شاہ
وزیر زراعت سندھ نے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا نوٹس لے لیا
&ذیبول کے شعبہ قانون نے پی ایچ ڈی کرنے والے چار اسکالرز کو ڈگری جاری کرنی کی منظوری دیدی
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ کا ضلع وسطی گلبرگ زون یارڈ ،،راشد منہاس روڈاور ..
روٹری کلب اور المصطفیٰ ویلفیئر کا پولیوکی روک تھام ،آگاہی مہم کے سلسلے میں علماء سیمینارکاانعقاد
مدھر اور سریلی آواز کی مالک معروف گلوکارہ جنت خان کو ایم ٹی اے فلمز نے اپنے نئے پروجیکٹ میں شامل کر لیا ..
الخدمت کے تحت لیاری میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا
کے۔ الیکٹرک کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں مقامی اور بین الاقوامی ڈویلپرز کی دلچسپی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی