بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

جمعہ 26 اپریل 2024 18:55

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس پیر 29اپریل کو ہوگا۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں