سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
جمعہ 17 مئی 2024 17:51
(جاری ہے)
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 245000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کی کمی سے 210048 روپے کی سطح پر آگئی۔عوام کی قوت خرید متاثر ہونے اور سونے کی تجارتی سرگرمیوں میں کمی کے تناظر میں سونے کی مقامی قیمت 4000روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہیں۔دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2730روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2340.53روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ ہائی کورٹ نے سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کے تعطل پر پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
کھیل اور کھلاڑی کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کریںگے، ایس ایم رضا نقوی
پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں،جمیل ضیا
بجلی 10 روپے مہنگی کرنے پر کراچی کے شہریوں کا شدید ردعمل
وزیر داخلہ سندھ کی پاکستانی کھلاڑیوں کو ایس ایس یو کمانڈوز ٹریننگ دینے کی پیشکش
سندھ میں طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اجلاس
سندھ حکومت کے عوام دوست منصوبوں سے غریبوں کی اکثریت فائدہ اٹھارہی ہے،تیمورعلی مہر
عوام کو ہر دس منٹ بعد حکومت کی طرف سے ایک بری خبر سنادی جاتی ہے، ایازمیمن
آرٹ سٹی کے تحت چتراپریتم کی پینٹنگ کی نمائش
کراچی : متحدہ علماء محاذ کا حج بیداری و فلسطین کی پکارسیمینار(کل) ہوگا
جمعیت المدارس العربیہ کا اجلاس، اتقا معین کے قتل کی مذمت
انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7E کو ختم کیا جائے :عاطف اکرام شیخ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ ہائی کورٹ نے سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس کے تعطل پر پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
-
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل میں عمران خان کے ملاقاتوں کے لیے مختص کمرے کی تصاویر اور مکمل رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستان میں 15 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
وہاں بات کریں گے جن کے پاس پاور ہے‘ جنہوں نے منظوری دینی ہے کیوں ناں براہ راست انہی سے بات کی جائے.عمران خان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال بارے اجلاس
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر مندی کا رجحان
-
حکومت کا روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین ودیگرانٹرنیشنل اداروں سےاشتراک کار کا فیصلہ
-
عمران خان متنازعہ ٹوئٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ‘ایف آئی اے ٹیم کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ
-
ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی جانب سے ڈاکٹر توقیر ارشد و ڈاکٹر آصف جاوید کے اعزاز میں شاندار پارٹی کا اہتمام
-
حکومت پنجاب کے احکامات پر 6 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہو گی ۔ شہریوں میں آگاہی کیلئے خصوصی واک کی قیادت ڈی سی جہلم نے کی