میٹرک بورڈ سے الحا ق شدہ اسکولوں کی تجدید اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 22:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے اسکولوں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ فارم بورڈ آفس کے متعلقہ اکائونٹس سیکشن سے فارم کی قیمت کی مالیت کے پے آرڈر(بنام سیکرٹری بورڈ)کے ذریعے حاصل کر کے 22اپریل سے 31جولائی 2024 تک بغیر لیٹ فیس 20,000/-روپے اپنے نمائندگان کے ہمراہ اتھارٹی لیٹر اورشناختی کارڈ کی فوٹو کاپی بھیج کر جمع کرا سکتے ہیں جبکہ پہلے سے الحاق شدہ اسکول اپنی تجدید شدہ رسید کی فوٹو کاپی کے ساتھ مذکورہ فارم بغیر لیٹ فیس 12,000/-روپے کے ساتھ جمع کرائیں گے۔
اس ضمن میں واضح کیا گیا ہے کہ یکم اگست 2024 سے شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ فارم وصول کئے جائیں گے اور بغیر لیٹ فیس کی وصولی کی تاریخ میں کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئی505امتحانی مراکز کا قیام
پی ٹی آئی وفد کی سی او اوواٹر کارپوریشن سے ملاقات
کراچی یونیورسٹی روڈ پر تجاوزات کی بھرمار پر جماعت اسلامی شرقی کا اظہار تشویش
گورنرسندھ کا چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط
گورنر سندھ کا سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کا دورہ
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس
ڈی آئی جی کراچی کا جامعہ کراچی کی ڈی این اے لیب کا دورہ
عدالت نے عدم ثبوت و شواہد کی بنا پر لیاری گینگ وار کے کمانڈر ملا نثار کو بری کردیا
سابق ایس ایچ او سچل شعیب شوٹر کے خلاف اغوا کیس :عدالت نے ملزم کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
دن منانے کے بجائے مزدوروں کا استحصال بند کیاجائے،حافظ احمدعلی
پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ سندھ کے زیر اہتمام محنت کشوں کے عالمی دن پر مذکراہ کا انعقاد
تمام صنعتی ایسو سی ایشنز کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کی جائے گی، صوبائی وزیر دوست محمد راہموں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال