کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ

پیر 13 مئی 2024 17:30

کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

(جاری ہے)

میٹرک بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دوران پرچہ موبائل فون برآمد ہوا تو ضبط کر لیا جائے گا۔ترجمان نے بتایا کہ امتحانات کے دوران سینٹرز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے، امتحانی مراکز کے اطراف فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں پرچے کے دوران بند رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں