سندھ میں تمام گھوسٹ سکولوں کوختم کرنے کا فیصلہ
ان سکولز کے وسائل دوسرے اسکولز میں بروئے کارلائے جاسکیں گے،سعید غنی
جمعرات 28 جنوری 2021 17:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام اسکولزکوگوگل میپ پر لوکیٹ کردیا گیا ہے، جس سے باآسانی دیکھا جاسکتا ہے کہ دو کلومیٹر کے رقبے میں کتنے اسکولز واقع ہیں اوراس سے بآسانی اس بات کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کس اسکول کو اپ گریڈ کیا جائے تاکہ اس علاقے سے بچوں کا اسکول سے نکلنے کوروکا جاسکے۔
اجلاس میں صوبائی وزیر نے افسران پر زوردیا کہ صوبے بھر میں غیر ضروری اسکولز کو وہاں موجود دوسرے اسکولز میں ضم کیا جائے ۔ سعید غنی نے کہا کہ ایسے تمام اسکولزجو گھوسٹ ہوں ان کو سسٹم سے نکالا جائے تاکہ ان اسکولز کے وسائل دوسرے اسکولز میں بروئے کارلائے جاسکیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
&ذیبول کے شعبہ قانون نے پی ایچ ڈی کرنے والے چار اسکالرز کو ڈگری جاری کرنی کی منظوری دیدی
کمشنر کراچی کی زیر صدارت شہریوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے جائزہ اجلاس، مختلف اقدامات پر غور
وزیراعلیٰ سندھ سے پی اے ایل ای ایس نیوریارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 22 رکنی وفد کی ملاقات
سیدہ شہلا رضا بطور صدر پی ایچ ایف اپنے منصب پر فائز ہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
شہریوں کے تشدد سے شدید زخمی ہونے والا ڈکیت دوران علاج سول اسپتال میں دم توڑگیا
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک،ایک شدید زخمی
محمد حسین محنتی کی ترکی میں رفع پارٹی کے مرکزی رہنمامصطفی دوگان سے ملاقات
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف صحافی سید حیدر تقی کی یاد میں ایک شام کا انعقاد
وزیر اعلیٰ سندھ جامعہ کراچی کے لیے 2ارب روپے کی اضافی گرانٹ فوری جاری کریں ، جماعت اسلامی کا مطالبہ
کسانوں کے حق میں جماعت اسلامی کے دوسرے دن بھی سندھ میں احتجاجی مظاہرے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا