ڈیلائسسز سینٹر کی افتتاحی تقریب21ستمبر کوہوگی،سینٹر کا افتتاح سابق سینیٹر عبدالحسیب خان کریں گے

اتوار 19 ستمبر 2021 15:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) ایس ایس ڈبلیو اے بی(ٹرسٹ)کڈنی کیئر اینڈ ڈیلائسسز سینٹر کی افتتاحی تقریب21ستمبر 2021 بروز منگل کو (دوپہر12بجی) ایس ایس ڈبلیو اے بی (ٹرسٹ)C-161- ‘بلاک14گلستان جوہر کراچی میں ہوگی۔

(جاری ہے)

سینٹر کا افتتاح سابق سینیٹر عبدالحسیب خان کریں گے۔ اس موقع پر پریس کانفرنس بھی کی جائے گی جس میں(ٹرسٹ) کے دیگر شعبہ جات کے بارے میں صحافیوں کو آگاہ کیاجائے گا۔ ڈیلائسسزمیں انٹرنیشنل معیار کی مشینری استعمال ہوگی۔ٹرسٹ کے تحت مریضوں کا فری ڈیلائسسزکیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں