پاکستانی رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں54 کروڑ ڈالرکی چائے پی گئے
اتوار 19 مئی 2024 22:05
(جاری ہے)
گزشتہ مالی سال کے 10 ماہ میں پاکستانیوں نے 46 کروڑ 76 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی تھی۔
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 10 ماہ میں 15 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 19 ہزار 66 ٹن چائے درآمد ہوئی۔ گزشتہ مالی سال 10 ماہ میں ایک لاکھ 90 ہزار 830 ٹن چائے درآمد کی گئی تھی۔رواں سال مارچ کے مقابلے میں اپریل میں چائے کی درآمد میں 10 فیصد کمی ہوئی۔ اپریل میں 5 کروڑ 22 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی جبکہ مارچ میں 5 کروڑ 85 لاکھ ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی تھی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹیٹ بینک کی سخت مانیٹری پالیسی‘ وفاقی حکومت کے قرضوں پرسود کی ادائیگیوں میں 5اعشاریہ5کھرب روپے اضافہ
بھارتی عوام پاکستانی ڈرامے بہت پسند کرتے ہیں، فیصل قریشی
ایوانوں میں آج بھی مڈل کلاس کی نمائندگی اے پی ایم ایس او اور ایم کیو ایم کر رہی ہے، خالد مقبول صدیقی
بچوں سے جبری مشقت کا خاتمہ کیا جائے، ایس ایچ آر سی اور اسپارک کا مطالبہ
کراچی کاعلاقہ فیڈرل بی ایریا نصیرآباد بلاک14 کاپانی بند، مکین بوند بوند کو ترس گئے
وزیر بلدیات، ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ و رورل ڈویلپمنٹ سندھ سعید غنی سے مئیر میرپورخاص ..
عیدالاضحٰی کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں جانوروں کی آلائشوں کو اٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے کے ..
سیلاب کے دوران متاثر ہونے والے گھروں کو بناکر دینا بہت بڑا اور اچھا قدم ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن
مسلسل غیر حاضر رہنے پر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد عثمان خاصخیلی معطل
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کو ناکافی قرار دے دیا
مہنگائی 30 ماہ کی کم ترین سطح، شرح سود میں معمولی کمی مایوس کن ہے، کاٹی
ای ایف پی کے زیراہتمام سندھ لیبر کوڈ مسودے پر صنعتی نمائندوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ری اپیئر طلبہ کو 27 جون تک رجسٹریشن کر انے کی ہدایت
-
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دہری تعیناتیوں سے متعلق 50 زیرالتواءدرخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست
-
محسن نقوی کا جہلم ترکئی ٹول پلازہ پر اے این ایف کے دو اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب اسمبلی میں رانا مشہود کیخلاف ہنگامہ آرائی کے الزام میں درج مقدمہ خارج
-
چیئرمین پی سی بی کا رات گئے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ،کام کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم
-
عمران خان کی جناح ہاﺅس حملہ کیس کے 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
-
ملک میں نیشنل شطرنج چیمپئن شپ سے شطرنج کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، محمد وقار
-
پاکستان کے سلامتی کونسل کا غیرمستقل ممبر منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا پیغام ، وزیراعظم شہباز شریف کا فن لینڈ کے صدر سے اظہار تشکر
-
خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقراررکھنے کیلئےامیگریشن ڈیپارٹمنٹ کو قواعد میں ترمیم کا حکم
-
نیشنل شطرنج چیمپئن شپ 28 جون سے شروع ہوگی، محمد وقار
-
امریکا کا خدیجہ شاہ پرسفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ