سابق ایم این اے گھوٹکی خالدلندنے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 25 فروری 2017 16:47

سابق ایم این اے گھوٹکی خالدلندنے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری2017): سابق ایم این اے گھوٹکی سردارخالدلند نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیاہے۔شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے آج بلاول ہاؤس میں سابق ایم این اے گھوٹکی خالدلند نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جس میں ملک کی سیاسی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔اس موقع پرخالدلند نے پیپلزپارٹی کی قیادت پراظہاراعتمادکرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیاہے۔آصف علی زرداری نے سابق ایم این اے گھوٹکی خالدلند کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں