ڈاکٹر سہراب سرکی، سنجے پروانی اور گھنور خان اسران سندھ فوڈ اتھارٹی کے ارا کین نامزد

بدھ 14 نومبر 2018 23:02

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) ڈاکٹر سہراب سرکی، سنجے پروانی اور گھنور خان اسران کو فوڈ اتھارٹی کیلئے بطور اراکین نامزد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ نے سندھ فوڈ اتھار ٹی 2016ء کی دفعہ (i) ( 1)4کے تحت اراکین سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی، سنجے پروانی اور گھنور خان اسران کو فوڈ اتھارٹی کیلئے بطور اراکین نامزد کیا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں