کراچی،بوٹ بیسن پولیس نے گھروں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے ڈکیت گینگ کے 2 کارندوں کو دھر لیا

پیر 18 مارچ 2019 19:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) بوٹ بیسن پولیس نے گھروں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے ڈکیت گینگ کے 2 کارندوں کو دھر لیا ملزمان میں شامل زراک خان ولد جانس خان۔ فیصل خان ولد محمد نزیر کے قبضے سے قیمتی موبا?ل فونز۔ لیپ ٹاپس۔

(جاری ہے)

نقدی و دیگر قیمتی اشیا برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں ملزمان رہا?شی علاقوں میں خفیہ طور پر گھروں میں گھس کر قیمتی سامان لیکر فرار ہوجاتے تھے۔ جنہیں کسی ڈیلر کے ہاں فروخت کیا کرتے تھے دونوں ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاکر مقدمہ کا اندراج کردیا گیا ہے ملزمان سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔ #

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں