ماشاء اللہ ویلفیئر کمیٹی اورنگی ٹائون کا اجلاس

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) ماشاء اللہ ویلفیئر کمیٹی اورنگی ٹائون گلشن ضیاء بلاک A ،کراچی، کے صدر محمد کلام کی رہائش گاہ پر اورنگی ٹائون کے سماجی ویلفیئر کے وفد کا ایک اجلاس کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر محمد کلا م نے اورنگی ٹائون کے مسائل کے حل کیلئے تمام سماجی لوگوں کو متحدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ اورنگی ٹائون کے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں