ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین کا نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس

منگل 23 اپریل 2024 17:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین اور ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار نے ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے نوید انور صدیقی کے پھوپھا اور ڈائریکٹر فنانس کے ڈی اے کاشف صدیقی کے خالو اسلم صدیقی سابقہ اسٹینوگرافر سیکریٹریٹ کے ڈی اے کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، اور کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی کامل بخشش فرما کر درجات بلند فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں