غ*محمد حسین محنتی نے مجلس شوریٰ کا اجلاس 19مئی کو قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا

منگل 7 مئی 2024 21:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2024ء) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 19مئی کو قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی اعلامیہ کے مطابق اتوار کو صبح دس بجے ہونے والے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگردعوتی وتنظیمی امورپرغورکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں