سیکریٹری اطلاعا ت سندھ ندیم الرحمن میمن کی انفارمیشن آفیسر منیر احمد جلبانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 13 مئی 2024 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) سیکریٹری اطلاعا ت سندھ ندیم الرحمن میمن نے محکمہ اطلاعا ت کے انفارمیشن آفیسر منیر احمد جلبانی سے دفتر میں ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر ڈائریکٹر پریس انفارمیشن اختر علی سورہیو ،ڈائریکٹر اشتہا را ت محمد یوسف کا بورو ،ڈپٹی ڈائریکٹر غلام سرور سمیجو و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں