بلدیہ عظمی کراچی محکمہ ٹرمینل کے پروجیکٹ ڈائریکٹر عمران صدیقی کے والد کے انتقال پر تعزیت

بدھ 15 مئی 2024 18:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) سجن یونین سی بی اے کے ایم سی کے صدر سید ذوالفقارشاہ،رہنماؤں محمد نذیر،راجہ عاصم شہزاد ،عمران علی،ریحان قاضی،عباس احمد،پھول محمد اور دیگر نے بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ ٹرمینل کے پروجیکٹ ڈائریکٹر عمران صدیقی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں