کراچی میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 16 مئی 2024 18:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2024ء) کراچی میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ ہوکر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات گزشتہ 8 روز سے جاری ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل میٹرک کے امتحانات میں کئی پیپرز سے قبل پرچہ آؤٹ ہوگیا تھا،فزکس کا پرچہ امتحان شروع ہونے کے محض چند منٹ بعد آؤٹ ہوا جبکہ میٹرک سائنس گروپ کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا، ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے آؤٹ ہواتھا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں