کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
جمعہ 24 مئی 2024 22:03
![کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_7651b_1716569892.jpg._2)
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس برآمد ہونے پر 2 کباڑیوں کو گرفتار کر کے تھانے لایا گیا تو ان کے درجنوں مشتعل ساتھیوں نے گلستان جوہر پولیس سٹیشن پر حملہ کر دیا، گرفتار کباڑیوں کے ساتھیوں نے تھانے پر پتھراؤ بھی کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔
واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے مزید نفری طلب کر لی گئی، اہلکاروں نے مشتعل ہجوم کو منتشر کر کے تھانے پر حملے میں ملوث 8 افراد کو حراست میں لے لیا، مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔دوسری جانب پولیس نے واقعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ چوری کا سامان خریدنے والے کباڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی، دو کباڑیوں کو تھانے اٹھا کر لائے تھے جن کے قبضے سے موٹر سائیکل کے سپیئر پارٹس ملے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![جس لڑکے کو پسند کرتی تھی اس کی شادی ہوگئی، ہانیہ عامر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جس لڑکے کو پسند کرتی تھی اس کی شادی ہوگئی، ہانیہ عامر
![بشریٰ انصاری نے ہمایوں سعید کو کرارا جواب دیدیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بشریٰ انصاری نے ہمایوں سعید کو کرارا جواب دیدیا
![قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قوال امجد صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے
![سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_7ccaf_1718996114.jpg._1)
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
![کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی ٹیکس وصولی سے ممکن ہوتی ہے اور اسکے ثمرات حکومت اور بلخصوص عوام کو پہنچتے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی ٹیکس وصولی سے ممکن ہوتی ہے اور اسکے ثمرات حکومت اور بلخصوص عوام کو پہنچتے ..
![عالمی سازشوں کامقابلہ کرنے کے لئے ہرایک کو کردار اداکرناہوگا، مفتی زبیر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عالمی سازشوں کامقابلہ کرنے کے لئے ہرایک کو کردار اداکرناہوگا، مفتی زبیر
![سخی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں درجنوں خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سخی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی میں درجنوں خاندانوں میں قربانی کے گوشت کی تقسیم
![آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات کے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوگا،صادق شیخ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات کے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوگا،صادق شیخ
![گستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے،مفتی نعمان نعیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گستاخی کے محض الزام پر ہجوم کا کسی کو قتل کرنا غیر اسلامی ہے،مفتی نعمان نعیم
![میئر کراچی کی جامع حکمت عملی سے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا گیا، پیپلز یوتھ سندھ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
میئر کراچی کی جامع حکمت عملی سے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا گیا، پیپلز یوتھ سندھ
![کراچی ،ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی ،ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی
![سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی رپورٹ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرگودھا ،غلط انجکشن سے 30 سالہ شہری کی موت پرمقدمہ درج، کلینک کو سیل کر دیاگیا، ڈاکٹر فرار
-
جو حکومت اپنے اتحادیوں کو نہیں سنبھال سکتی وہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اسد قیصر
-
غیرملکیوں کے سکیورٹی انتظامات کیلئے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
-
آئی ایم ایف کی بجٹ پر حکومت کی تعریف‘ سخت فیصلے خوش آئند قرار دے دیئے
-
شیخ رشید عمران خان اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، زلفی بخاری
-
عمران خان کی رہائی کیلئے نکالی گئی ریلیوں کیخلاف شیخ وقاض اکرم سمیت پی ٹی آئی رہنماﺅں پر مقدمات درج
-
حکومت گرنے کی فکر اس کو ہوتی ہے جس نے حکومت خود بنائی ہو، جاوید لطیف
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا