مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی وقت نے سب کچھ سکھا دیا،حرا مانی
مانی سے دن رات ایک ہی بات کرتی تھی مجھ سے شادی کرلو، شادی والے دن بھی اس قدرڈری تھی ایسا لگ رہا تھا میری شادی نہیں ہورہی، انٹرویو
ہفتہ 28 نومبر 2020 15:50
(جاری ہے)
جب ماں بنی تو سب کچھ سیکھا، میں مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی، میں نے یہ سب وقت سے سیکھا ہے، جب آپ کو وقت سکھاتا ہے تو اس میں پختگی ہوتی ہے۔
میں نے اپنے بچوں سے سیکھا ہے۔حرا مانی نے بتایا کہ میں ایک عام سے محلے میں رہتی تھی جس کی پہلی تنخواہ 12 ہزارروپے تھی، جب مجھے اس قدرپیسہ اور پیار مل رہا ہے تو اس کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، جب اللہ کسی پراپنا ہاتھ رکھتا ہے اوراسے جھکا بھی دیتا ہے، شہرت ایسی چیز ہے جسے اللہ بہت کم وقت میں انسان کودیتا ہے اوراس سے بھی کم وقت میں چھین بھی لیتا ہے۔حرا مانی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کسی سے منسلک ہوتے ہیں تواسے فوقیت دینی چاہیے اوریہی انسانیت ہے، رحم دلی دکھانا اور دوسروں کو اہم بنانا ہی سب سے پیاری بات ہوتی ہے۔ اس کا اپنا ہی مزا ہے۔ آج شائد میں اسی وجہ سے اس مقام پرہوں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنرسندھ سے اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر ماریلیا آارمیلن کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تفصیلی ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
گورنر سندھ کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کی گورنر ہائوس میں ملاقات
مرکزی مسلم لیگ کے تحت اسٹریٹ کرائم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
ڈاکٹر سید مبین اختر نے پوری زندگی اقامت دین کا کام کیا۔اسد اللہ بھٹو
پاکستان میں تقریباً 10 ملین افراد دمے کی بیماری کا شکار ہیں،طبی ماہرین
کمشنرکراچی کی ہدایت پر گداگروں کے خلاف مہم متعدد گدا گرگرفتار
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
رفعیہ جاوید نے 10 فیصد فی شپ فری رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو جمع کرادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب