محمد آصف نے محمد سجاد کو ہراکر تیسری رینکنگ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی
میچ میں دونوں پلیئرز اپنا سو فیصد نہ دے سکے اور بہت مسنگ کیں، فائنل ایسا نہیں ہونا چاہیے،محمد آصف نویں فریم میں ایک مسنگ ان کو بھاری پڑ گئی جس کے بعد انہیں میچ میں واپس آنے کا موقع نہ مل سکا، محمد سجاد
جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:13
(جاری ہے)
پہلے سیشن کے آخری فریم میں محمد آصف نے بہتر کیو کنٹرول کا مظاہرہ کیا اور مقابلہ چار،چار کردیا۔نویں فریم میں ایک موقع پر محمد سجاد کو 40 پوائنٹس کی برتری حاصل تھی لیکن ان کی ایک مسنگ کا آصف نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور برتری اپنے نام کرلی۔
اس کے بعد آصف نے مزید دو فریمز زیادہ مزاحمت کے بغیر جیت کر سات۔چار سے فتح اپنے نام کی۔محمد آصف کی محمد سجاد کیخلاف فتح کا اسکور 61۔53، 64۔62، 36۔78، 13۔79، 83۔27، 38ا۔61، 69۔49، 69۔64، 55۔13 اور 68۔14 رہا۔جیت کے بعد گفتگو میں محمد آصف نے کہا کہ میچ میں دونوں پلیئرز اپنا سو فیصد نہ دے سکے اور بہت مسنگ کیں، فائنل ایسا نہیں ہونا چاہئے، چمپئن شپ جیتنے والے کیوئسٹ نے مزید کیا کہ ان کو بال فیور زیادہ ملا جسکی وجہ سے وہ سرخرو ہوئے۔دوسری جانب محمد سجاد کا کہنا تھا کہ نویں فریم میں ایک مسنگ ان کو بھاری پڑ گئی جس کے بعد انہیں میچ میں واپس آنے کا موقع نہ مل سکا۔چمپئن شپ کے فاتح محمد آصف کو ایک لاکھ، جبکہ رنر اپ محمد سجاد کو چالیس ہزار روپے کا انعام دیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شمعون ہدایت نے یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
تاجر برادری ایم آئی سی اے ڈی آر کی ثالثی خدمات سے مستعفید ہو، جسٹس (ر) خلجی
عدالت نے گیس چور کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا - کراچی میں مزید 167 غیر قانونی گیس کنکشنز ہٹا دئیے ..
سرمایہ کاری کے جائزے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے ملاقات
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
عوام کو فوج کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے ممبران کی ملاقات ..
جنا ح یو نیورسٹی برائے خواتین21 واں جلسہ تقسیم اسناد
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا