بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان کو بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے، رپورٹ
ہفتہ 18 مئی 2024 18:33
(جاری ہے)
وائرل ویڈیو میں ان کی بیٹی معصومیت سے ان سے کہتی ہے میں آپ کو یہ اس لیے لگا رہی ہوں کہ آپ سب کو ڈرائیں، جس پر آفریدی بیٹی سے کہتے ہیں آپ کیوں چاہتی ہیں میں سب کو ڈراں، بیٹی کہتی ہے میں چاہتی ہوں آپ پرنسز لگیں، جس پر آفریدی کہتے ہیں پرنسز تو میری آپ ہیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے تبصروں میں شاہد آفریدی کے مداحوں کو بھی ویڈیو سے محظوظ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
wمنظور وسان کی وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
بلاول بھٹو زرداری کا لکی مروت بم دھماکے میں کیپٹن فراز اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
ذ*کراچی،نجی ٹی وی کے سوشل میڈیا کارکن کو سندھ اسمبلی کے باہر لوٹ لیا گیا
د*کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میںساتھی سمیت گرفتار
iکراچی،سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ ڈاکو گرفتار
{جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے،حافظ نعیم الرحمان
ح*کراچی: مقتول نوجوان اور اس کے دوست سے موبائل، نہ رقم چھینی گئی،پولیس
Iاسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
wپاک بھارت میچ، کہاں کہاں بڑی اسکرینز پر میچ دکھایا جائے گا
ج*کراچی؛ سگی بہن کو قتل اور بہنوئی کو زخمی کرنیوالا مفرور ملزم گرفتار
_گورنر سندھ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی ملاقات
عید کے دنوں میں کراچی میں موسم مرطوب رہنے کا امکان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے