کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ نے فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگائے

اتوار 26 فروری 2017 12:51

کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ نے فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگائے
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2017ء) کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ نے فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرون پولارڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف فتح کا مشن مکمل کرتے ہی پش اپس لگاکر خوشی کا اظہار کیا دوسری جانب کامیابیوں کو ترستی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل ہوئی تو کھلاڑی اور مینجمنٹ خوشی سے بے قابو ہو گئی۔

(جاری ہے)

سب نے میدان میں داخل ہوکر جشن منایا، ڈریسنگ روم میں بھی خوشی کا سماں رہا، مبصرین کے مطابق پی ایس ایل میں اتنا شور کسی میچ میں فتح کے بعد نہیں منایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں