قصور،گھریلو ناچاقی پر لڑکے نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

بدھ 15 مئی 2024 23:23

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) قصور کے نواح سٹی چونیاں میں گھریلو ناچاقی پر ایک لڑکے نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ہرچوکی کے رہائشی دلاور علی کی گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گھر میں رکھی گندم میں ڈالنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش حالت سیریس ہونے پر لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا دوران علاج ہی دم توڑ گیا ۔پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کاروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں