عوام کوصاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر سید حسین جہانیاں گردیزی
جمعہ 20 ستمبر 2019 15:35
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے پارلیمینٹیرینز کے نمائندگان' ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد حسین بنگش و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر سید حسین جہانیاں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
بند واٹر سپلائی سکیموں و واٹر فلٹریشن پلانٹس کو نہ صرف فنگشنل کیا جائیگا بلکہ پارلیمیٹیرینز کی نشاندہی پر ان کے حلقوں میں نئی سکیمیں بھی تعمیر کی جائینگی۔صوبائی وزیر سید حسین جہانیاں گردیزی نے ہدایت کی کہ سکیموں کی بحالی کا تخمینہ لگایا جائے اور نان فنکشنل ہونے کی وجوہات کا پتہ لگایا جائے تاکہ حکومت پنجاب کو فنڈز کے لئے لکھا جاسکے ۔متعلقہ عنوان :
خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شورکے نقصانات سے آگاہی کا عالمی دن25اپریل جمعرات کومنایاگیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن 29اپریل کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن 25 اپریل جمعرات کومنایا گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن25اپریل جمعرات کو منایا گیا
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
بجلی چوری روک تھام اور میپکو نادہندگان کیخلاف کارروائی کیلئے کمیٹی کا اجلاس
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں رقص کا عالمی دن 29اپریل کو منایا جائے گا
اردو ادب کے معروف ناول نگار اے حمیدکی 13ویں برسی 29اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن 25اپریل جمعرات کومنایا جائے گا
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن25اپریل جمعرات کو منایا جائے گا
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت