خانیوال ، رکشہ اورکیری ڈبہ میں تصادم 2 افراد زخمی

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:34

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) نیشنل ہائی وے نواحی علاقہ 8 کسی کے قریب رکشہ اورکیری ڈبہ میں تصادم 2 افراد زخمی۔زخمیوں میں حسنین ولد منظور اور حسنین ولد محمد بخش ساکنان92/10-Rخانیوال شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں