خانیوال، نہر میں چھلانگ لگانے والے اشتہاری کی نعش ریسکیو1122نے نکال لی

پیر 21 اکتوبر 2019 17:40

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) گذشتہ روز ملتان جھنگ روڈ پر پولیس مقابلہ میں پکڑے جانیوالے دو خطرناک اشتہاریو ںکا تیسرا ساتھی جس نے نہر میں چھلانگ لگادی تھی کی نعش ریسکیو1122نے نہر سے نکال لی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان نے بتایا کہ محمد حبیب ولد عبدلحمید سکنہ ڈاکخانہ اگوکی رحیم پور تحصیل وضلع سیالکوٹ او رٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کو پندرہ سے زائد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں