خانیوال،سلنڈر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 20 جنوری 2020 23:00

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) سلنڈر شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔تفصیل کے مطابق باٹی بنگلہ میں سلنڈر کی دکان میں آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز نے بروقت آگ پر قابو پالیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں