ملتان،خانیوال پولیس کی مختلف کاروائیاں ، 24 گھنٹوں میں 22 جرائم پیشہ افراد گرفتارکر لئے

پیر 17 جنوری 2022 21:27

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) خانیوال پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 22 جرائم پیشہ افراد گرفتارکر لئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک کارروائیں کے دوران 10 مجرمان اشتہاری 05 بدنام زمانہ منشیات فروش اور 01 شراب فروش کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ناجائز اسلحہ میں ملوث 06 ملزمان بھی گرفتار کرلیے۔ ملزمان کے قبضہ سے 12 کلو 650 گرام چرس، 50 لیٹر شراب اور 04 پسٹل ،02 رپیٹر معہ گولیاں برآمدک گئیں ۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں