پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن25اپریل کو منایا جائے گا

پیر 22 اپریل 2024 21:56

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈی این اے کا عالمی دن25اپریل کو منایا جائے گایہ دن دنیا بھر میں سال1953ء میںہیلتھ ایگری کلچر اور بائیو ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں ہونے والی حیرت انگیز دریافت ’’ ڈی این اے سٹرکچر ‘‘کی یاد میں منایا جاتا ہے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں محکمہ صحت اور میڈیکل کالجز کے زیر اہتمام واک،سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ماہرین شرکاء کو ڈی این اے کے تعارف اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق ڈی این اے وہ منفرد حیاتیاتی کوڈ ہے جو آپ کو اپنے والدین سے وراثت میں ملاہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں