وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی (کل) ایک روزہ دو رے پر خضدار پہنچے گے

جمعرات نومبر 20:44

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی (کل) ایک روزہ دو رے پر خضدار پہنچے ..
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی کل جمعہ کے روز خضدار کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

جہاں وہ بلوچستان لیویز ٹریننگ سینٹر میں لیویز فورس کے پاسنگ آئوٹ تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔اس سلسلے میں خضدا رپہنچنے پر ڈی جی لیویز مجیب الرحمان قمبرانی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو لیویز فورس کے بارے میں بریفنگ دیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ خضدار کے موقع پر دیگر صوبائی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments