خضدار لیویز فورس نے جرائم پیشہ افراد، اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی
بدھ 30 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
خضدار سٹی میں لیویز فورس نے 32چھاپوں کے دوران 16اشتہاری ملزمان اور 8مشکوک افراد کو گرفتار کرلی ۔
سب تحصیل زیدی میں 30مرتبہ چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 25اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے گئے ۔تحصیل وڈھ میں لیویز فورس نے 43چھاپے مارے 25اشتہاری ملزمان گرفتار اور54مشکوک افراد کو حراست میں لے لی ۔تحصیل نال میں لیویز فورس نے 70چھاپہ مار کارروائیوں میں حصہ لیا ۔ جس میں 6اشتہاری ملزمان اور 111مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔اسی طرح تحصیل مولہ میں 15چھاپے مارے گئے جس میں ایک اشتہاری ملزم گرفتار اور 11مشکوک افراد حراست میں لئے گئے تحصیل زہری میں 27مرتبہ چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 14اشتہاری ملزمان اور 4مشکوک افراد حراست میں لے لئے گئے ۔سب تحصل سارونہ میں لیویز فورس نے 11چھاپے مارے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔سب ڈویژن کرخ میں لیویز فورس نے چھاپے مارے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔سب تحصیل باغبانہ میں لیویز فورس نے 37چھاپہ مارے جس کے نتیجے میں 27اشتہاری ملزمان اور 40مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔اورناچ سب تحصیل میں 24چھاپہ مارے گئے جس میں ایک اشتہاری اور 14مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ۔گریشہ میں 35چھاپے مارے گئے اور 35مشکوک افراد کو حراست میں لئے گئے ۔ڈپٹی کمشنر خضدار کے مطابق 343کل چھاپوں میں 386بشمول اشتہاری اور مشکوک افراد کو گرفتار و حراست میں لئے گئے ۔ اس کامیاب کاروائیوں پر ڈپٹی کمشنر خضدار نے خضدار سٹی سمیت تمام تحصیلوں کے لیویز انچارج اور لیویز اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز فورس آئندہ بھی اپنی کاروائیاں اسی طرح جاری رکھے گی اور ضلع میں امن کے قیام میں اپنے فرائض ادا کرتی رہیگی ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کا 3 مئی سانحہ کے شہدا سے اظہار ہمدردی کے طور عدالتوں کا بائیکاٹ
صدر خضدار پریس کلب مولاناصدیق و دیگر دو سگے بھائیوں کی شہادت کیخلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا عدالتوں ..
۹مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے ، مولانا قمر ..
ظ*مولانا محمد صدیق کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالغفور حیدری
خضدار،نامعلوم ملزمان کیخلاف دھماکے کا مقدمہ درج
خضدار ،بم دھماکے کی ایف آئی آر پو لیس کی مدعیت میں درج کر لی گئی
مولانا صدیق مینگل کی شہادت خضدارانتظامیہ اور بلوچستان حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، عبداللہ ..
خضدار ،دھماکے میں صدر پریس کلب سمیت 3افراد جاں بحق ،7افراد زخمی
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
یوم صحافت پر خضدار میں دھماکا، صحافی صدیق مینگل سمیت 3 افراد جاں بحق
خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 9 افراد زخمی
ہر حکومت یہ کہتی ہے ،سخت فیصلے لینے ہونگے مگر یہ صرف غریب عوام اور مزدور طبقے کیلئے ہی ہوتے ہیں، محمد ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے