ایس پی کوہلو محمد شریف کا صوفی شاعر مست توکلی مزار کا دورہ حالت زار دیکھ افسوس کا اظہار اپنے زاتی خرچے سے مزار کی تازئیں آرائش کا کام کروایا

ہفتہ 14 جون 2025 22:40

ی*کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء)ایس پی کوہلو محمد شریف کا صوفی شاعر مست توکلی مزار کا دورہ حالت زار دیکھ افسوس کا اظہار اپنے زاتی خرچے سے مزار کی تازئیں آرائش کا کام کروایاتفصیلات کے مطابق سپرٹینڈنٹ آف پولیس کوہلو محمد شریف نے گزشتہ روز بلوچستان کے مشہور صوفی شاعر مست توکلی کے مزار کا دورہ کیا مزار کی حالت زار دیکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہ یہ عظیم ہستی ہم سب کی ہے اس کے آخری آرام گاہ کا خیال رکھنا ہم سب پر فرض ہے مگر بدقسمتی سے پچھلے 20 سالوں سے یہاں کسی کوئی اینٹ نہیں رکھی اس مقدس مقام کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس پی کوہلو محمد شریف نے اپنے زاتی خرچے سے مسجد کی دوبارہ پینٹنگ رنگ و روغن اور ڈیزائنگ کروائی تاکہ یہاں کا ماحول صاف ستھرا رہے انکا مزید کہنا تھا تمام اہل علاقہ اور نوجوان اس کو قیمتی احساس سمجھ اسکی دیکھ بحال کریں

متعلقہ عنوان :

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں