برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

جمعہ 3 اپریل 2020 13:17

برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2020ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے اضافے سی180روپے، زندہ برائلر مرغی11روپے اضافے سی124روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت118روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں