کاشتکار ماہرین کی سفارشات پر عمل کرکے ضرر رساں کیڑوں کے بروقت انسداد کو یقینی بنائیں، محکمہ زراعت پنجاب
جمعہ 10 اپریل 2020 15:53
(جاری ہے)
کاشتکار کماد کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں اور شدید حملہ شدہ فصل کا مونڈھا رکھنے سے اجتناب کریں۔
ترجمان نے مزیدبتایاکہ حملہ تھوڑی جگہ پر ہو تو حملہ شدہ پتوں کو کاٹ کر زمین میں دبا دیں۔گھوڑا مکھی ایک رس چوسنے والا کیڑا ہے جس کے بچے اور بالغ پتوں کی نچلی سطح سے رس چوستے ہیں۔ ان کے جسم سے نکلنے والے مواد کی وجہ سے پتوں کی سطح پر کالے رنگ کی پھپھوندی لگ جاتی ہے جس سے پتوں میں خوراک بنانے کا عمل رک جاتا ہے ، پودے کمزور ہو جاتے ہیں اور گنے کی بڑھوتری رک جاتی ہے اور چینی کے معیار پر بھی بہت برا اثر پڑتا ہے۔گھوڑا مکھی کے دو طفیلی کیڑے بہت اہم ہیں۔ ایک انڈوں کا اور دوسرا بچوں اور بالغ کاہے جو بہت موثر انداز میں گھوڑا مکھی کوختم کرتے ہیں۔ایسے کھیتوں سے جہاں طفیلی کیڑا وافر مقدار میں موجود ہو طفیلی کیڑے کے انڈے اور کویوں والے پتے 6"لمبائی میں کاٹ لیں اور گھوڑا مکھی کے ان متاثرہ کھیتوں میں لٹکا دیں جہاں طفیلی کیڑا نہ ہو۔مائٹس کا حملہ زیادہ نمی کے موسم میں زیادہ ہوتا ہے۔یہ جوئیںپتوں کی نچلی سطح پر سفید جالے بنا کر رہتی ہیں۔لہذا اس کے کنٹرول کے لئے کھیتوں کو جڑی بوٹیوں سے صاف رکھیں یا حملہ شدہ پتوںکو ضائع کردیں۔سیاہ بگ اور گھوڑا مکھی کے کیمیائی انسداد کیلئے بائی فینتھرین زہر بحساب 500ملی لٹر یا لیمڈا سائی ھیلوتھرین زہر بحساب 300ملی لٹر فی 100لٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں۔ کماد کی بڑھوتری کے ابتدائی مرحلہ پر ارلی شوٹ بورر کا حملہ ہونے کی صورت میں حملہ شدہ پودوں کے آغ چھانگ سے دوتین پوریاں نیچے سے کاٹ کر اکٹھا کرکے جانوروں کو کھلادیں۔ارلی شوٹ بورر کے کیمیائی انسداد کے لییدانے دار مونومی ھائپو زہر بحساب 14 کلوگرام یا کاربوفیوران زہر بحساب8سے 10 کلو گرام فی ایکڑ اپریل میں پہلی دفعہ اور مئی کے آخر میں مٹی چڑھانے کے وقت ڈالی جائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان