دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:16

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 93900 کیوسک اور اخرج 128000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد16200 کیوسک اور اخراج16200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد17900کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد30100کیوسک اور اخراج 5000کیوسک رہا۔

جناح بیراجآمد 125700 کیوسک اور اخراج 117800کیوسک،چشمہ آمد 133400کیوسک اوراخراج 143000کیوسک، تونسہ آمد137000 کیوسک اور اخراج115900 کیوسک، پنجند آمد27600کیوسک، اور اخراج 11500 کیوسک،گدو آمد 118000کیوسک اور اخراج 85800 کیوسک، سکھر آمد 70500 کیوسک اور اخراج 19300 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد26900کیوسک اور اخراج 2400کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1527.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.615 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1191.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور استعمال پانی کا ذخیرہ 3.794 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سط645.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.133 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں