صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 8 اگست 2018 21:13

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، کیلا 53 سی55 روپے فی درجن اور امرود33 سی35 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور ایرانی 150 سی156 روپے‘آم انور رٹول 106 سے 110‘آم دیسی40سے 42خوبانی 120 سے 125 اورآڑو106 سی110 فی کلو فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں