برائیلر گوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان

جمعہ 3 دسمبر 2021 21:00

برائیلر گوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا رجحان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سی313روپے،زندہ برائیلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سی180روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں