طلبہ کو ڈگریوں کے ساتھ متعلقہ شعبے میں مہارت حاصل کرنی چاہیے، وائس چانسلرپروفیسر نیاز احمد
بدھ 15 اگست 2018 21:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نصاب تعلیم کو جدید رجحانات کے مطابق دوبارہ مرتب کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ ایسے افرادکیلئے کبھی جگہ خالی نہ چھوڑیں جنہیں مضمون میں مہارت حاصل نہیں اور وہ مضمون پر پالیسیاں بنائیں اور اہم فیصلے کریں۔انہوں نے میرٹ کی بنیاد پر سکالر شپس کیلئے رقم میں اضافہ کا وعدہ بھی کیا۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر رفاقت علی اکبر نے کہا کہ ادارہ تعلیم کو تحقیق کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر سکالرشپس فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ میں پڑھایا جانے والا نصاب جدید تقاضوں کے مطابق ترتیب دیا جا چکا ہے نیز ادارہ میں نئے مضامین و کورسزبھی متعارف کروائے جا ئیں گے۔انہوں نے طلبہ کو ملک کی بہتری کیلئے کام کرنے پر زورد یا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ہائیکورٹ، گندم میں مبینہ کرپشن پر جوڈیشل انکوائری کیلئے کیس کی فائل چیف جسٹس کوبھیج دی
لاہور، صوبہ بھرمیں 1332ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق،1426زخمی
روٹی و نان کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمان
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
جنرل ہسپتال میں عالمی یوم دمہ کی مناسبت سے "بہتر سانس بہترین زندگی " کے سلوگن پر آگاہی واک کا انعقاد
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
لاہور میں سول عدالتوں کی منتقلی اور مقدمات کے خلاف وکلا کی احتجاجی ریلی
لاہور بورڈ ، ہائر سیکنڈری پارٹ ون اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والا جعلی امیدوار پکڑا گیا
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے لیو ان کیشمینٹ بحال نہ کرنے پر 15مئی سے احتجاج کی کال دیدی
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری